Sunan An Nasai 4365ضعیف
چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، نَحْوَهُ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
اس سند سے بھی ابوہریرہ (رض) سے اسی طرح مروی ہے لیکن یہ مرفوع نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٣٦٣ (ضعیف الإسناد) (حسن بصری مدلس ہیں، نیز ابوہریرہ رضی الله عنہ سے ان کا سماع نہیں ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4360
Narrated from Abu Hurairah: A similar report was narrated from Abu Hurairah, but was not attributed to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم).