Sunan An Nasai 3754صحیح
اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
أَخْبَرَنِي زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ الْحَجُورِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : عمریٰ نافذ ہوگا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٣٩٣) ، مسند احمد (١/٢٥٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اگر کوئی کسی کو کوئی چیز زندگی بھر کے لیے دیتا ہے تو دے سکتا ہے مگر دینے کے بعد واپس نہ ہوگی جس کو دیا ہے ( وہ ہمیشہ کے لیے ) اسی کی ہوجائے گی، اور اس کے مرنے کے بعد اس کے ورثاء کی ہوگی۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3724
It was narrated from Abdullah bin Abbas that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Umra is permissible. It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Prophet ﷺ said: “‘Umra is permissible.” (Sahih).