Sunan An Nasai 1583صحیح
متوسط خطبہ دینا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قال: كُنْتُ أُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا، وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتا تھا، تو آپ کی نماز درمیانی ہوتی تھی، اور آپ کا خطبہ (بھی) درمیانہ (اوسط درجہ کا) ہوتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٣ (٨٦٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٧ (٥٠٧) ، (تحفة الأشراف : ٢١٦٧) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٩ (١٥٩٨) ، ٢٠٠ (١٦٠٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1582
It was narrated that Jabir bin Samurah said: "I used to pray with the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and his prayer was moderate in length and his Khutbah was moderate in length."