ایک اور (طریقہ) نماز
نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جب سورج اور چاند کو گرہن لگے تو نماز پڑھو، اس تازہ نماز کی طرح جو تم نے (گرہن لگنے سے پہلے) پڑھی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ١٤٨٦ (ضعیف )
قال الشيخ الألباني: ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1488
It was narrated from An-Numan bin Bashir that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If there is an eclipse of the sun or the moon, pray like the last obligatory prayer you did before that."
Top