Sunan An Nasai 707صحیح
خواتین کو مسجد میں داخلہ سے منع نہیں کرنا چاہئے
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد جانے کی اجازت چاہے تو وہ اسے نہ روکے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٦٦ (٨٧٣) ، النکاح ١١٦ (٥٢٣٨) ، صحیح مسلم/الصلاة ٣٠ (٤٤٢) ، (تحفة الأشراف : ٦٨٢٣) ، مسند احمد ٢/٧، ٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 706
It was narrated from Salim that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: When the wife of any one of you asks for permission to go to the Masjid, do not stop her".