Sunan An Nasai 741صحیح
گدھے پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور آپ کا رخ خیبر کی طرف تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٤ (٧٠٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٧٧ (١٢٢٦) ، موطا امام مالک/السفر ٧ (٢٥) ، (تحفة الأشراف : ٧٠٨٦) ، مسند احمد ٢/٧، ٤٩، ٥٢، ٥٧، ٧٥، ٨٣، ١٢٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 740
It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ praying on a donkey, when he was heading toward Khaibar".