Sunan An Nasai 1015صحیح
بلند آواز سے قرآن کریم پڑھنا
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قال: سَأَلْتُ أَنَسًا كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس (رض) سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کی قرأت کیسی ہوتی تھی ؟ تو انہوں نے کہا : آپ اپنی آواز خوب کھینچتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٥ (١٤٦٥) ، سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٢٩٨) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٩ (١٣٥٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥) ، مسند احمد ٣/١١٩، ١٢٧، ١٣١، ١٩٢، ١٩٨، ٢٨٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1014
It was narrated that Qatadah said: "I asked Anas: How did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recite Quran? He said: He used to elongate the sounds".