Sunan An Nasai 1048صحیح
رکوع میں دوسرا کلمہ پڑھنا
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، وَيَزِيدُ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ رکوع اور سجدے میں سبحانک ربنا وبحمدک اللہم اغفر لي اے ہمارے رب تیری ذات پاک ہے، اور تیری حمد کے ساتھ ہم تیری تسبیح بیان کرتے ہیں، اے اللہ تو مجھے بخش دے کثرت سے پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٢٣ (٧٩٤) ، ١٣٩ (٨١٧) ، المغازي ٥١ (٤٢٩٣) ، تفسیر سورة النصر ١ (٤٩٦٧) ، ٢ (٤٩٦٨) ، صحیح مسلم/الصلاة ٤٢ (٤٨٤) ، سنن ابی داود/فیہ ١٥٢ (٨٧٧) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٢٠ (٨٨٩) ، (تحفة الأشراف : ١٧٦٣٥) ، مسند احمد ٦/٤٣، ٤٩، ١٠٠، ١٩٠، ٢٣٠، ٢٥٣، ویأتی عند المؤلف بأرقام : ١١٢٣، ١١٢٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1047
It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) often used to say when bowing and prostrating: Subhanaka Rabbana wa bi Hamdika, Allahumm aghfirli (Glorfy and praise be to You, our Lord. O Allah, forgive me.)".