Sunan An Nasai 1055صحیح
عمدہ طریقہ سے رکوع پورا کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قال: سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب تم رکوع اور سجدہ کرو تو انہیں اچھی طرح کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : وقد أخرجہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٢٩٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1054
It was narrated that Qatadah said: "I heard Anas narrate that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bow and prostrate properly when you bow and prostrate".