Sunan An Nasai 1087صحیح
سجدہ کرنے کے وقت ہاتھ اٹھانا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَنَّهُرَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
مالک بن حویرث (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا، انہوں نے اسی کے مثل روایت ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، وانظر حدیث رقم : ٨٨١ (بدون ذکر الزیادة) ، (تحفة الأشراف : ١١١٨٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1086
It was narrated from Malik bin Al-Huwairith that: He saw the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) raise his hands, a similar report.