Sunan An Nasai 1118صحیح
سجدہ کے مکمل طریقہ سے ادا کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِ ظَهْرِي فِي رُكُوعِكُمْ وَسُجُودِكُمْ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم رکوع اور سجدہ پوری طرح کرو، اللہ کی قسم ! میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے تمہیں رکوع اور سجدہ کی حالت میں دیکھتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٠٢٩، ١١١١، (تحفة الأشراف : ١١٩٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1117
It was narrated from Anas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bow and prostrate properly, for by Allah (SWT) I can see you from behind my back when you bow and prostrate".