سنن النسائی - نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث - حدیث نمبر 1136
أخبرنا محمد بن رافع قال حدثنا عبد الله بن إبراهيم بن عمر بن كيسان قال حدثني أبي عن وهب بن مأنوس قال سمعت سعيد بن جبير قال سمعت أنس بن مالك يقول:‏‏‏‏ ما رأيت أحدا أشبه صلاة بصلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم من هذا الفتى يعني عمر بن عبد العزيز فحزرنا في ركوعه عشر تسبيحات وفي سجوده عشر تسبيحات ‏.‏
دوران سجدہ کتنی مرتبہ تسبیح کہنا چاہئے؟
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ کو کہتے سنا کہ میں نے اس نوجوان یعنی عمر بن عبدالعزیز سے بڑھ کر رسول اللہ کی نماز کے مشابہ نماز کسی کی نہیں دیکھی، تو ہم نے ان کے رکوع میں دس تسبیحوں کا، اور سجدے میں بھی دس تسبیحوں کا اندازہ لگایا۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ١٥٤ (٨٨٨)، (تحفة الأشراف: ٨٥٩)، مسند احمد ٣/١٦٢، وانظر حدیث رقم: ٩٨٢ (ضعیف) (اس کے راوی " وہب " مجہول الحال ہیں، لیکن " عمر بن عبدالعزیز " کی نماز کے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی نماز سے مشابہ ہونے کی تائید ابوہریرہ ؓ کی صحیح حدیث ہے (رقم: ٩٨٣) سے ہوتی ہے )
قال الشيخ الألباني: حسن الإسناد إن شاء الله
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1135
Anas bin Malik (RA) said: "I have never seen anyone whose prayer more closely resembles the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) than this young man- meaning Umar bin Abdul-Aziz. And we estimated that when bowing he said the Tasbih ten times and when prostrating he said the Tasbih ten times".
Top