Sunan An Nasai 1158صحیح
قعدہ اولی میں بیٹھنے کا طریقہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ أَنْ تُضْجِعَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى وَتَنْصِبَ الْيُمْنَى.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے یہ بات ہے کہ تم اپنے بائیں پیر کو بچھاؤ اور دائیں کو کھڑا رکھو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٤٥ (٨٢٧) مطولاً ، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٠ (٩٥٨، ٩٥٩، ٩٦٠، ٩٦١) مختصراً ، (تحفة الأشراف : ٧٢٦٩) ، موطا امام مالک/الصلاة ١٢ (٥١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1157
It was narrated from Abdullah bin Abdullah bin Umar that his father said: "One of the sunnahs of the prayer is to spread your left foot beneath you, and hold your right foot upright".