Sunan An Nasai 1177ضعیف
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ الطَّالَقَانِيُّ، قال: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قال: حَدَّثَنَاأَبِي، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِقُلْتُ: حَتَّى يَقُومَ: قَالَ ذَلِكَ يُرِيدُ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دوسری رکعت میں ایسا بیٹھتے جیسے گرم پتھر پر بیٹھے ہوں، راوی نے کہا : میں نے کہا : اٹھنے تک ؟ تو انہوں نے (استاد نے) کہا : ہاں ! یہی مراد ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٨٨ (٩٩٥) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٥٤ (٣٦٦) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٠٩) ، مسند احمد ١/٣٨٦، ٤١٠، ٤٢٨، ٤٣٦، ٤٦٠ (ضعیف) (ابو عبیدہ کا ان کے والد ابن مسعود (رض) سے سماع نہیں ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1176
t was narrated that Abdullah bin Masud said: "In the first two rakahs the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was as if he were on stones heated by fire".