Sunan An Nasai 1218صحیح
دوران نماز گفتگو کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: أَحْفَظُهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِيسَعِيدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمّ قَالَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي وَمُحَمَّدًا وَلَا تَرْحَمْ مَعَنَا أَحَدًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ تَحَجَّرْتَ وَاسِعًا.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک اعرابی مسجد میں داخل ہوا، اور اس نے دو رکعت نماز پڑھی، پھر اس نے (نماز ہی میں) کہا : اللہم ارحمني ومحمدا ولا ترحم معنا أحدا اے اللہ ! مجھ پر اور محمد پر رحم فرما، اور ہمارے ساتھ کسی اور پر رحم نہ فرما تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تو نے ایک کشادہ چیز کو تنگ کردیا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١٣٨ (٣٨٠) ، سنن الترمذی/الطہارة ١١٢ (١٤٧) ، مسند احمد ٢/٢٣٩، (تحفة الأشراف : ١٣١٣٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1217
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: A Bedouin entered the masjid and prayed two rakahs, then he said: "O Allah, have mercy on me and on Muhammad and do not have mercy on anyone else." The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "You have limited something vast".