Sunan An Nasai 1224صحیح
جو شخص دو رکعات ادا کر کے بھول کر کھڑا ہوجائے اور درمیان میں وہ قعدہ نے کرے
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ قَامَ فِي الصَّلَاةِ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ.
عبداللہ ابن بحینہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز میں کھڑے ہوگئے حالانکہ آپ کو تشہد کے لیے بیٹھنا چاہیئے تھا، تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے کئے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١١٧٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1223
It was narrated from Abdullah bin Buhainah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) stood up during the prayer when he should have sat, so he prostrated twice while sitting, before the taslim.