Sunan An Nasai 1236صحیح
حضرت ابوہریرہ سے روایات کا اختلاف کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سہو کے سجدے فرمائے یا نہیں؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي ابْنُ عَوْنٍوَخَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَجَدَ فِي وَهْمِهِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ.
ابن سیرین ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے بھول ہوجانے کی صورت میں سلام پھیرنے کے بعد سجدہ (سہو) کیا۔
تخریج دارالدعوہ : حدیث ابن عون، عن ابن سیرین قد تقدم تخریجہ برقم : ١٢٢٥، وحدیث خالد بن مہران الحذائ، عن ابن سیرین قد تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٤٦٦٥) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1235
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) prostrated after the salam when he was not sure.