سنن النسائی - نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث - حدیث نمبر 1246
أخبرنا سويد بن نصر قال أنبأنا عبد الله عن شعبة عن الحكم قال سمعت أبا وائل يقول قال عبد الله:‏‏‏‏ من أوهم في صلاته فليتحر الصواب ثم يسجد سجدتين بعد ما يفرغ وهو جالس ‏.‏
شک ہوجانے کی صورت میں سوچ میں پڑجانے سے متعلق
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں جسے اپنی نماز میں وہم ہوجائے تو اسے صحیح اور صواب جاننے کی کوشش کرنی چاہیئے، پھر فارغ ہونے کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدہ کرے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، (تحفة الأشراف: ٩٢٤١)، ویأتي عند المؤلف برقم: ١٢٤٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1245
It was narrated that Abdullah said: "Whoever us not sure about his prayer, then let him estimate what is correct, then let him prostrate twice after he finished his prayer, while he is sitting."
Top