Sunan An Nasai 1247صحیح

شک ہوجانے کی صورت میں سوچ میں پڑجانے سے متعلق

أخبرنا سويد بن نصر قال أنبأنا عبد الله عن مسعر عن الحكم عن أبي وائل عن عبد الله قال:‏‏‏‏ من شك أو أوهم فليتحر الصواب ثم ليسجد سجدتين ‏.‏
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ جسے کچھ شک یا وہم ہوجائے تو اسے صحیح اور صواب جاننے کی کوشش کرنی چاہیئے، پھر دو سجدے کرے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1246
It was narrated that Abdullah said: "Whoever has doubt, or is not sure, let him estimate what is correct, then let him prostrate twice."