Sunan An Nasai 1250ضعیف
شک ہوجانے کی صورت میں سوچ میں پڑجانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَاشِمٍ، أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسَافِعٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ شَكَّ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ.
عبداللہ بن جعفر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو اپنی نماز میں شک کرے تو وہ سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (ضعیف) (اس کے رواة ” مصعب “ اور ” عقبہ یا عتبہ “ لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1249
It was narrated Abdullah bin Jafar that : The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever has doubt during his prayer, let him prostrate twice after he said the taslim."