Sunan An Nasai 1287صحیح
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنے کا طریقہ
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْنَا أَنْ نُصَلِّيَ عَلَيْكَ وَنُسَلِّمَ، أَمَّا السَّلَامُ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ، فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ، قَالَ: قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.
ابومسعود انصاری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے عرض کیا گیا : ہمیں آپ پر صلاۃ (درود) وسلام بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے، رہا سلام تو اسے ہم جان چکے ہیں، مگر ہم آپ پر صلاۃ (درود) کس طرح بھیجیں ؟ آپ نے فرمایا : کہو اللہم صل على محمد کما صليت على آل إبراهيم اللہم بارک على محمد کما بارکت على آل إبراهيم اے اللہ ! محمد پر تو اسی طرح صلاۃ (درود) و رحمت بھیج جس طرح تو نے آل ابراہیم پر بھیجا ہے، اے اللہ ! محمد پر تو اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم پر برکتیں نازل فرمائی ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٩٩٩٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1286
It was narrated that Abu Masud Al-Ansari said: "It was said to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): We have been commanded to send salah and salams upon you. We know how to send salams, but how should we send salah? He said: Say: Alahumma salli ala Muhammad wa ala ali Muhammad, kama sallaita ala Ibrahima wa barik ala Muhammad kama barakta ala ali Ibrahim fil-alamin, innaka hamidun majid (O Allah, send salah upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You sent salah upon the family of Ibrahim)."