Sunan An Nasai 1330صحیح
سلام پھیرنے اور گفتگو کرنے کے بعد سجدہ سہو
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ حَفْصٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَلَّمَ، ثُمَّ تَكَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سلام پھیرا، پھر آپ نے گفتگو کی، پھر سہو کے دو سجدے کیے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ١٩ (٥٧٢) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٣ (٣٩٣) ، مسند احمد ١/٤٥٦، (تحفة الأشراف : ٩٤٢٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1329
It was narrated from Abdullah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said the salam, then he spoke, then he performed two prostrations of forgetfulness.