Sunan An Nasai 1348صحیح
نماز کے بعد پناہ مانگنے کے بارے میں
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي يَقُولُ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، فَكُنْتُ أَقُولُهُنَّ، فَقَالَ أَبِي: أَيْ بُنَيَّ، عَمَّنْ أَخَذْتَ هَذَا، قُلْتُ: عَنْكَ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُهُنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ.
ابوبکرہ (رض) کہتے ہیں کہ میرے والد (ابوبکرہ رضی اللہ عنہ) نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے : اللہم إني أعوذ بک من الکفر والفقر و عذاب القبر اے اللہ میں کفر سے، محتاجی سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں تو میں بھی انہیں کہا کرتا تھا، تو میرے والد نے کہا : میرے بیٹے ! تم نے یہ کس سے یاد کیا ہے ؟ میں نے کہا : آپ سے، تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ انہیں نماز کے بعد کہا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١١٧٠٦) ، مسند احمد ٥/٣٦، ٣٩، ٤٤ ویأتی عند المؤلف فی الاستعاذة برقم ٥٤٦٧ (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1347
It was narrated that Muslim bin Abi Bakrah said: "My father used to say following every prayer: Allahumma inni a-udhu bika min al-kufri wal-faqri wa adhab al-qabr. ( O Allah, I seek refuge with You from Kufr, poverty, and the torment of the grave) and I used to say them (these words). My father said: O my son, from whom did you learn this? I said: From you. He said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say them following the prayer."