Sunan An Nasai 1350صحیح
ایک دوسری قسم کی تسبیح سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ أَسْبَاطٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مُعَقِّبَاتٌ لَا يَخِيبُ قَائِلُهُنَّ، يُسَبِّحُ اللَّهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيَحْمَدُهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيُكَبِّرُهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ.
کعب بن عجرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کچھ ایسے الفاظ ہیں جنہیں ہر نماز کے بعد کہا جاتا ہے ان کا کہنے والا ناکام و نامراد نہیں ہوسکتا، یعنی جو ہر نماز کے بعد تینتیس بار سبحان اللہ تینتیس بار الحمد لله اور چونتیس بار اللہ أکبر کہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٢٦ (٥٩٦) ، سنن الترمذی/الدعوات ٢٥ (٣٤١٢) ، (تحفة الأشراف : ١١١١٥) ، والمؤلف فی عمل الیوم واللیلة ٥٩ (١٥٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1349
It was narrated that Kab bin Ujrah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: There are statements of remembrance following the prayer of which the one who says them will never be deprive of the reward: Glorifying Allah (SWT) thirty-three times following each prayer, and praising Him thirty-three times, and magnifying Him thirty-four times."