سنن الترمذی - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 2619
حدیث نمبر: 2619
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الأَعْمَشِ بِهَذَا الإِسْنَادِ، نَحْوَهُ. وَقَالَ:بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ أَوِ الْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلاَةِ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو سُفْيَانَ اسْمُهُ طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ.
ترک نماز کی وعید
جابر ؓ سے اس سند سے مروی ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: بندے اور شرک یا بندے اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا چھوڑ دینا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (2618)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2619
It is reported by A’mash through the same sanad a hadith like that (previous one # 2627). His words being, ‘Between worship and polytheism lies neglect of salah.”
Top