سنن الترمذی - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 2643
حدیث نمبر: 2643
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَتَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَإِنَّ حَقَّهُ عَلَيْهِمْ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَتَدْرِي مَا حَقُّهُمْ عَلَيْهِ إِذَا فَعَلَوْا ذَلِكَ ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ ،‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ.
امت میں افتراق کے متعلق
معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ بندوں پر اللہ کا حق کیا ہے؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: اس کا حق بندوں پر یہ ہے کہ بندے اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں ۔ (پھر) آپ نے کہا: کیا تم یہ بھی جانتے ہو کہ جب لوگ ایسا کریں تو اللہ پر ان کا کیا حق ہے؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں ۔ آپ نے فرمایا: ان کا حق اللہ پر یہ ہے کہ وہ انہیں عذاب نہ دے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - یہ حدیث متعدد سندوں سے معاذ بن جبل ؓ سے مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجھاد ٤٦ (٢٨٥٦)، واللباس ١٠١ (٥٩٦٧)، والاستئذان ٣٠ (٦٢٦٧)، والرقاق ٣٧ (٦٥٠٠)، والتوحید ١ (٧٣٧٣)، صحیح مسلم/الإیمان ١٠ (٣٠)، سنن ابن ماجہ/الزہد ٣٥ (٤٢٩٦) (تحفة الأشراف: ١١٣٥١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4296)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2643
Sayyidina Mu’azdh ibn Jabal (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ asked, “Do you realise what right Allah has over His slaves?” Mu’adh said, “Allah and His Messenger ﷺ know best.” He said, “His rights over them are that they should worship Him and not associate anything with Him.” He then asked, “Do you realise what is their right over Him if they perform that?” Mu’adh said, “Allah and His Messenger ﷺ know best.” He said, “That He should not punish them.” [Bukhari 2856, Muslim 30, Ahmed 22065, Ibn Majah 4296]
Top