سنن الترمذی - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 522
حدیث نمبر: 522
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَصَلَّى سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذَلِكَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جمعہ سے پہلے اور بعد کی نماز
نافع سے روایت ہے ابن عمر ؓ جب جمعہ پڑھ لیتے تو (گھر) واپس آتے اور دو رکعت اپنے گھر میں پڑھتے پھر کہتے رسول اللہ ایسا ہی کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ ( تحفة الأشراف: ٨٢٧٦) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1130)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 522
Nafi reported from Sayyldina lbn Umar (RA) that after he had offered the Friday salah, he offered, at home two raka’at. And he said afterwards, The Prophet ﷺ used to do it.” [Ahmed 6063, Muslim 822, Ibn e Majah 1130]
Top