سنن الترمذی - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 529
حدیث نمبر: 529
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ الْبَرَاءِ حَدِيثٌ حَسَنٌ، ‏‏‏‏‏‏وَرِوَايَةُ هُشَيْمٍ أَحْسَنُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏وَإِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ.
جمعہ کے دن مسواک اور خوشبو لگانا
اس سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- براء ؓ کی حدیث حسن ہے، ٢- ہشیم کی روایت (رقم ٥٢٩) اسماعیل بن ابراہیم تیمی کی روایت (رقم ٥٢٨) سے زیادہ اچھی ہے، ٣- اسماعیل بن ابراہیم تیمی کو حدیث کے سلسلے میں ضعیف گردانا جاتا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (ضعیف) (اس کے راوی " یزید بن ابی زیاد " ضعیف ہیں)
وضاحت: ١ ؎: لیکن یزید بن ابی زیاد جن پر اس حدیث کا دارومدار ہے خود ضعیف ہیں۔
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 529
Ahmad ibn Mani’ reported from Hushaym and he from Yazid ibn Abu Ziyad a hadith like it. [Ahmed 18514]
Top