سنن الترمذی - جنت کی صفات کا بیان - حدیث نمبر 2523
حدیث نمبر: 2523
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ ،‏‏‏‏ وفي الباب عن أَنَسٍ وَأَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
جنت کے درختوں کی صفات کے متعلق
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: جنت میں ایسے درخت ہیں کہ سوار ان کے سایہ میں سو برس تک چلتا رہے (پھر بھی اس کا سایہ ختم نہ ہوگا ) ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث صحیح ہے، ٢ - اس باب میں انس اور ابو سعید خدری ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنة ١ (٢٧٢٦) (تحفة الأشراف: ١٤٣١٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2525
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said,“There is a tree in Paradise in whose shade a rider will be able to ride for a hundred years.” [Ahmed 9417, Bukhari 4881, Muslim 2826, Abu Dawud 67]
Top