Sunan At-Tirmidhi 1601صحیح
اس بارے میں کہ تقسیم سے پہلے مال غنیمت میں سے کچھ لینا مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 1601
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ انْتَهَبَ فَلَيْسَ مِنَّا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو لوٹ پاٹ مچائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث انس کی روایت سے حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٤٧٩) ، وانظر مسند احمد (٣/١٤٠، ١٩٧، ٣١٢، ٣٢٣، ٣٨٠، ٣٩٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی کسی معصوم کے مال کو اس کی اجازت و رضا مندی کے بغیر ڈاکہ زنی کر کے لینا حرام ہے ، اور اگر کوئی یہ کام حلال سمجھ کر کر رہا ہے تو وہ کافر ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (2947 / التخريج الثانی)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1601
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “If anyone takes away anything from the spoils before they aredistributed then he is not one of us.” [Ah14357]