سنن الترمذی - حج کا بیان - حدیث نمبر 835
حدیث نمبر: 835
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ:‏‏‏‏ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَابِيًّا قَدْ أَحْرَمَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْزِعَهَا .
جو شخص قمیص یا جبہ پہنے ہوئے احرام باند ھے
یعلیٰ بن امیہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے ایک اعرابی کو دیکھا جو احرام کی حالت میں کرتا پہنے ہوئے تھا۔ تو آپ نے اسے حکم دیا کہ وہ اسے اتار دے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الحج ٣١ (١٨٢٠)، (٤/٢٢٤)، وانظر الحدیث الآتي ( تحفة الأشراف: ١١٨٤٤) (صحیح)
وضاحت: ١ ؎: یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب نبی اکرم جعرانہ میں تھے تفصیل کے لیے دیکھئیے ابوداؤد المناسک ٣١، نسائی الحج ٢٩۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1596 - 1599)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 835
Ata reported from Yala ibn Ummayyah that the Prophet ﷺ saw a villager who was in a state of ihram wearing a robe. He commanded him to remove it. [Ahmed17989, Bukhari 1837, Muslim 1180. Abu Dawud 1819] --------------------------------------------------------------------------------
Top