سنن الترمذی - حج کا بیان - حدیث نمبر 854
حدیث نمبر: 854
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
آنحضرت ﷺ مکہ میں دن کے وقت داخل ہوئے
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم مکہ میں دن کے وقت داخل ہوئے تھے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المناسک ٢٦ (٢٩٤١) (تحفة الأشراف: ٧٧٢٣) (صحیح) (متابعات کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، ورنہ اس کے راوی " عبداللہ العمری " ضعیف ہیں، دیکھئے صحیح ابی داود: ١٦٢٩، وسنن ابی داود: ١٨٦٥)
وضاحت: ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ افضل یہ ہے کہ مکہ میں دن کے وقت داخل ہوا جائے مگر یہ قدرت اور امکان پر منحصر ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1629)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 854
Sayyidina Ibn Umar (RA) said that the Prophet ﷺ entered makkah during day time. [Muslim 1257, Ahmed5230, Ibn e Majah 2941]
Top