سنن الترمذی - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 1255
حدیث نمبر: 1255
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي شُجَاعٍ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ:‏‏‏‏ اشْتَرَيْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ قِلَادَةً بِاثْنَيْ عَشَرَ دِينَارًا فِيهَا ذَهَبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَخَرَزٌ فَفَصَلْتُهَا، ‏‏‏‏‏‏فَوَجَدْتُ فِيهَا أَكْثَرَ مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ دِينَارًا. فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَا تُبَاعُ حَتَّى تُفْصَلَ .
ایسا ہار خریدنا جس میں سونے اور ہیرے ہوں
فضالہ بن عبید ؓ کہتے ہیں کہ میں نے خیبر کے دن بارہ دینار میں ایک ہار خریدا، جس میں سونے اور جواہرات جڑے ہوئے تھے، میں نے انہیں (توڑ کر) جدا جدا کیا تو مجھے اس میں بارہ دینار سے زیادہ ملے۔ میں نے نبی اکرم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: (سونے اور جواہرات جڑے ہوئے ہار) نہ بیچے جائیں جب تک انہیں جدا جدا نہ کرلیا جائے ۔
Sayyidina Fadalah ibn Ubayd (RA) reported that he bought a garland during the Khybar expedition for twelve dinars. Gold and pearls were pierced into it. He unbound it and found it to he costlier than twelve dinars. So, he mentioned that to the Prophet ﷺ who said, “Let it not be sold till it is unpierced.” [Muslim 1591, Abu Dawud 3352, Tirmidhi 4573, Ahmed 24017] --------------------------------------------------------------------------------
Top