سنن الترمذی - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 1258
حدیث نمبر: 1258
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَعْوَرُ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ الْخِرِّيتِ، عَنْ أَبِي لَبِيدٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ دَفَعَ إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا لِأَشْتَرِيَ لَهُ شَاةً، ‏‏‏‏‏‏فَاشْتَرَيْتُ لَهُ شَاتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏فَبِعْتُ إِحْدَاهُمَا بِدِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏وَجِئْتُ بِالشَّاةِ وَالدِّينَارِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَذَكَرَ لَهُ مَا كَانَ مِنْ أَمْرِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ:‏‏‏‏ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي صَفْقَةِ يَمِينِكَ ، ‏‏‏‏‏‏فَكَانَ يَخْرُجُ بَعْدَ ذَلِكَ إِلَى كُنَاسَةِ الْكُوفَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَيَرْبَحُ الرِّبْحَ الْعَظِيمَ فَكَانَ مِنْ أَكْثَرِ أَهْلِ الْكُوفَةِ مَالًا.
عروہ بارقی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے بکری خریدنے کے لیے مجھے ایک دینار دیا، تو میں نے اس سے دو بکریاں خریدیں، پھر ان میں سے ایک کو ایک دینار میں بیچ دیا اور ایک بکری اور ایک دینار لے کر نبی اکرم کے پاس آیا، اور آپ سے تمام معاملہ بیان کیا اور آپ نے فرمایا: اللہ تمہیں تمہارے ہاتھ کے سودے میں برکت دے ، پھر اس کے بعد وہ کوفہ کے کناسہ کی طرف جاتے اور بہت زیادہ منافع کماتے تھے۔ چناچہ وہ کوفہ کے سب سے زیادہ مالدار آدمی بن گئے۔
Sayyidina Urwah Bariqiy narrated that Allah’s Messenger ﷺ gave him a dinar and instructed him to buy for him a sheep. So, he bought for him two sheep and sold one of them for a dinar and came to the Prophet ﷺ with a sheep and a dinar and mentioned to him what had transpired. He said, “May Allah make your transactions with your hand advantageous.” After that he went to Kunasah in Kufah and made great profit. He was the richest man of Kufah. [Bukhari 3642, Abu Dawud 3384, Ibn e Majah 2402, Ahmed 13380] --------------------------------------------------------------------------------
Top