سنن الترمذی - خواب کا بیان - حدیث نمبر 2291
حدیث نمبر: 2291
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ فِي آخِرِ الزَّمَانِ لَا تَكَادُ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ تَكْذِبُ وَأَصْدَقُهُمْ رُؤْيَا أَصْدَقُهُمْ حَدِيثًا، ‏‏‏‏‏‏وَالرُّؤْيَا ثَلَاثٌ:‏‏‏‏ الْحَسَنَةُ بُشْرَى مِنَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَالرُّؤْيَا يُحَدِّثُ الرَّجُلُ بِهَا نَفْسَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَالرُّؤْيَا تَحْزِينٌ مِنَ الشَّيْطَانِ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ رُؤْيَا يَكْرَهُهَا فَلَا يُحَدِّثُ بِهَا أَحَدًا، ‏‏‏‏‏‏وَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِّ . (حديث موقوف) (حديث موقوف) قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ يُعْجِبُنِي الْقَيْدُ وَأَكْرَهُ الْغُلَّ، ‏‏‏‏‏‏الْقَيْدُ ثَبَاتٌ فِي الدِّينِ . (حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَقَدْ رَوَى عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ مَرْفُوعًا، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَيُّوبَ وَوَقَفَهُ.
نبی اکرم کا میزاب اور ڈول کی تعبیر بتانا
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا: آخر وقت میں مومن کے خواب کم ہی جھوٹے ہوں گے، اور خواب ان لوگوں کا سچا ہوگا جن کی باتیں زیادہ سچی ہوں گی، خواب تین قسم کے ہوتے ہیں: اچھے خواب جو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں، وہ خواب جسے انسان دل میں سوچتا رہتا ہے، اور وہ خواب جو شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور غم کا سبب ہوتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خوب دیکھے تو اسے کسی سے بیان نہ کرے، اسے چاہیئے کہ اٹھ کر نماز پڑھے ، ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں: میں خواب میں قید دیکھنا اچھا سمجھتا ہوں اور بیڑی دیکھنا برا سمجھتا ہوں، قید کی تعبیر ثابت قدمی ہے، ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم نے فرمایا: مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: عبدالوہاب ثقفی نے ایوب سے یہ حدیث مرفوعاً روایت کی ہے اور حماد بن زید نے ایوب سے اسے موقوفاً روایت کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٢٢٧٠ و ٢٢٨٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر الحديث (2396 )
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2291
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “In the concluding era, the believer’s dream will not be false. The truest dream will be of one who is truest in speech. And dreams are of three kinds the good dream is from Allah a good tiding, the dream of what man experiences himself and the dream that grieves is from the devil. If one of you sees a dream that grieves him, let him not relate it to anyone and let him get up and offer salah”. Abu Hurairah (RA) also said, “The chain pleases me but the fetters in the neck are repulsive while the chain suggests steadfastness in religion. He reported also that the Prophet ﷺ said, “A believer’s dream is a portion of the forty-six portions of Prophet ﷺ Hood”. [Muslim 2263]
Top