سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3372
حدیث نمبر: 3372
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ يُسَيْعٍ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَ:‏‏‏‏ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ سورة غافر آية 60 . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رَوَاهُ مَنْصُورٌ، ‏‏‏‏‏‏وَالْأَعْمَشُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ذَرٍّ وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ذَرٍّ هُوَ ذَرُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيُّ ثِقَةٌ وَالِدُ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ.
اسی سے متعلق
نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ نے آیت: «وقال ربکم ادعوني أستجب لکم إن الذين يستکبرون عن عبادتي سيدخلون جهنم داخرين» تمہارا رب فرماتا ہے، تم مجھے پکارو، میں تمہاری پکار (دعا) کو قبول کروں گا، جو لوگ مجھ سے مانگنے سے گھمنڈ کرتے ہیں، وہ جہنم میں ذلیل و خوار ہو کر داخل ہوں گے (المومن: ٦) پڑھی ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- منصور نے یہ حدیث اعمش سے اور اعمش نے ذر سے روایت کی ہے، ہم اسے صرف ذر کی روایت سے جانتے ہیں، یہ ذر بن عبداللہ ہمدانی ہیں ثقہ ہیں، عمر بن ذر کے والد ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٢٩٦٩، و ٣٢٤٧ (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3828)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3372
Sayyidina Nu’man ibn Bashir (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The supplication is itself worship.” Then he recited.And your Iord says, “Call upon Me, and I shall answer you. Surely those who are too arogant to worship Me, they shall enter Hell, disgraced.” (40: 60) [Ahmed 18419] --------------------------------------------------------------------------------
Top