سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3474
حدیث نمبر: 3474
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ قَالَ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَهُوَ ثَانٍ رِجْلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ، ‏‏‏‏‏‏كُتِبَ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحِيَتْ عَنْهُ عَشْرُ سَيِّئَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَرُفِعَ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ يَوْمَهُ ذَلِكَ كُلَّهُ فِي حِرْزٍ مِنْ كُلِّ مَكْرُوهٍ، ‏‏‏‏‏‏وَحُرِسَ مِنَ الشَّيْطَانِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَنْبَغِ لِذَنْبٍ أَنْ يُدْرِكَهُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ إِلَّا الشِّرْكَ بِاللَّهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.
ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص نماز فجر کے بعد جب کہ وہ پیر موڑے (دو زانوں) بیٹھا ہوا ہو اور کوئی بات بھی نہ کی ہو: «لا إله إلا اللہ وحده لا شريك له له الملک وله الحمد يحيي ويميت وهو علی كل شيء» دس مرتبہ پڑھے تو اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جائیں گی، اور اس کی دس برائیاں مٹا دی جائیں گی، اس کے لیے دس درجے بلند کئے جائیں گے اور وہ اس دن پورے دن بھر ہر طرح کی مکروہ و ناپسندیدہ چیز سے محفوظ رہے گا، اور شیطان کے زیر اثر نہ آ پانے کے لیے اس کی نگہبانی کی جائے گی، اور کوئی گناہ اسے اس دن سوائے شرک باللہ کے ہلاکت سے دوچار نہ کرسکے گا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ٤٩ (تحفة الأشراف: ١١٩٦٣) (حسن) (سند میں " شہر بن حوشب " ضعیف ہیں، لیکن ابوا ما مہ اور عبدالرحمن بن غنم کے شاہد سے تقویت پا کر حسن ہے، تراجع الالبانی ٩٨) الصحیحة ١١٤، صحیح الترغیب والترہیب ٤٧٤، ٤٧٥)
قال الشيخ الألباني: ضعيف، التعليق الرغيب (1 / 166) // ضعيف الجامع الصغير (5738) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3474
Sayyidina Abu Dharr (RA) reported that Allah’s Messenger said, “If anyone says after concluding the salah of fajr while he continues to sit (as he sat in salah during tashahhud), before speaking to anyone ten times: “ There is no God but Allah, Who is Alone and Who has no partner. To Him belongs the dominion and for Him is all praise. He gives life and He gives death and He is Omnipotent. “ Then ten pious deeds are recorded for him, ten evil deeds are erased from him, ten ranks are elevated for him, and all that day he is protected from every disapproved thing and the devil is not allowed to approach him, and that day no sin will ruin him apart from associating partner with Allah. --------------------------------------------------------------------------------
Top