سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3485
حدیث نمبر: 3485
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو يَقُولُ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، ‏‏‏‏‏‏وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ، ‏‏‏‏‏‏وَعَذَابِ الْقَبْرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم یہ دعا کرتے تھے: «اللهم إني أعوذ بک من الکسل والهرم والجبن والبخل وفتنة المسيح وعذاب القبر» اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی و کاہلی سے، اور انتہائی بڑھاپے سے (جس میں آدمی ہوش و حواس کھو بیٹھتا ہے) بزدلی و بخالت سے اور مسیح (دجال) کے فتنہ سے اور عذاب قبر سے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ ( تحفة الأشراف: ٥٨٦) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1377)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3485
Sayyidina Anas reported that the Prophet ﷺ used to pray thus: “ O Allah, I seek refuge in You from sloth, infirm old age, cowardice, niggardliness, mischief of dajjal and punishment in the grave.” [Nisai 5505]
Top