سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3604
حدیث نمبر: 3604
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَاسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، ‏‏‏‏‏‏اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، ‏‏‏‏‏‏وَاسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: «استعيذوا بالله من عذاب جهنم واستعيذوا بالله من عذاب القبر استعيذوا بالله من فتنة المسيح الدجال واستعيذوا بالله من فتنة المحيا والممات» اللہ سے پناہ مانگو جہنم کے عذاب سے، اللہ سے پناہ مانگو قبر کے عذاب سے، اللہ سے پناہ مانگو مسیح دجال کے فتنے سے اور اللہ سے پناہ مانگو زندگی اور موت کے فتنے سے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ١٩٢ (٥٩٠)، و مسند احمد (٢/٢٩٠) (تحفة الأشراف: ١٢٧٥٣) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد، صفة الصلاة (163)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3604
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “Seek refuge in Allah from punishment in hell. Seek refuge in Allah from punishment in the grave. Seek refuge in Allah from the mischief of the dajjal and seek refuge in Allah from the trial through life and death. --------------------------------------------------------------------------------
Top