سنن الترمذی - دیت کا بیان - حدیث نمبر 1395
حدیث نمبر: 1388
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،‏‏‏‏ عَنْ عِكْرِمَةَ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا .
دیت کتنے دراہم سے ادا کی جائے
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے دیت بارہ ہزار درہم مقرر کی۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الدیات ١٨ (٤٥٤٦)، سنن النسائی/القسامة ٣٥ (٤٨٠٧، ٤٨٠٨)، سنن ابن ماجہ/الدیات ٦ (٢٦٢٩)، (تحفة الأشراف: ٦١٦٥) وسنن الدارمی/الدیات ١١ (ضعیف) (اس روایت کا مرسل ہونا ہی صحیح ہے، جیسا کہ امام ابوداود اور مولف نے صراحت کی ہے، اس کو " عمروبن دینار " سے سفیان بن عینیہ نے جو کہ محمد بن مسلم طائفی کے بالمقابل زیادہ ثقہ ہیں) نے بھی روایت کیا ہے لیکن انہوں نے ابن عباس ؓ کا تذکرہ نہیں کیا ہے دیکھئے: الإرواء رقم ٢٢٤٥ )
قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (2629)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1388
Sayyidina lbn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ fixed diyat at twelve thousand dirhams. [Abu Dawud 4546, Nisai 4817, Ibn e Majah 2629]
Top