سنن الترمذی - روزوں کے متعلق ابواب - حدیث نمبر 696
حدیث نمبر: 696
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى رُطَبَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ لَمْ تَكُنْ رُطَبَاتٌ فَتُمَيْرَاتٌ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تُمَيْرَاتٌ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَاءٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَرُوِيَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُفْطِرُ فِي الشِّتَاءِ عَلَى تَمَرَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الصَّيْفِ عَلَى الْمَاءِ .
کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم (مغرب) پڑھنے سے پہلے چند تر کھجوروں سے افطار کرتے تھے، اور اگر تر کھجوریں نہ ہوتیں تو چند خشک کھجوروں سے اور اگر خشک کھجوریں بھی میسر نہ ہوتیں تو پانی کے چند گھونٹ پی لیتے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢- اور یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ سردیوں میں چند کھجوروں سے افطار کرتے اور گرمیوں میں پانی سے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصیام ٢١ (٢٣٥٦)، ( تحفة الأشراف: ٢٦٥) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (922)، الصحيح (2040)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 696
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ used to break his fast before praying (on eid ul-Fitr) with a few fresh dates, or if that was not possible then with some dry dates, or if there were not any then with a few sips of water. [Abu Dawud 2356]
Top