سنن الترمذی - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 671
حدیث نمبر: 671
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا تَصَدَّقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا كَانَ لَهَا بِهِ أَجْرٌ، ‏‏‏‏‏‏وَلِلزَّوْجِ مِثْلُ ذَلِكَ وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَنْقُصُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ مِنْ أَجْرِ صَاحِبِهِ شَيْئًا لَهُ بِمَا كَسَبَ وَلَهَا بِمَا أَنْفَقَتْ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
بیوی کا خاوند کے گھر سے خرچ کرنا
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جب عورت اپنے شوہر کے گھر سے صدقہ کرے تو اسے اس کا اجر ملتا ہے اور اتنا ہی اجر اس کے شوہر کو بھی، اور خزانچی کو بھی، اور ان میں کسی کا اجر دوسرے کے اجر کی وجہ سے کم نہیں کیا جاتا۔ شوہر کو اس کے کمانے کا اجر ملتا ہے اور عورت کو اس کے خرچ کرنے کا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (أخرجہ النسائي في الکبری) ( تحفة الأشراف: ١٦١٥٤) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2294)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 671
Sayyidah Ayshah (RA) narrated that the Messenger said, “If a woman gives sadaqah from her husband’s home then there is a reward for her, and the like of that for her husband, and the like of that for the treasurer. And nothing is diminished from each of them against the reward of the other. For him (the husband) against what he has earned and for her against what she spends”. [Ahmed2294, Bukhari 1437, Muslim 1024, Abu Dawud 1685, Ibn e Majah 2294]
Top