سنن الترمذی - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 677
حدیث نمبر: 677
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ أَبُو عَمْرٍو الْحَذَّاءُ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ، عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ يَأْمُرُ بِإِخْرَاجِ الزَّكَاةِ قَبْلَ الْغُدُوِّ لِلصَّلَاةِ يَوْمَ الْفِطْرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ الَّذِي يَسْتَحِبُّهُ أَهْلُ الْعِلْمِ أَنْ يُخْرِجَ الرَّجُلُ صَدَقَةَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ إِلَى الصَّلَاةِ.
صدقہ فطر نماز عید سے پہلے دینے کے بارے میں
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ عید الفطر کے دن نماز کے لیے جانے سے پہلے صدقہ فطر نکالنے کا حکم دیتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ٢- اور اہل علم اسی کو مستحب سمجھتے ہیں کہ آدمی صدقہ فطر نماز کے لیے جانے سے پہلے نکال دے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة ٧٦ (١٥٠٩)، صحیح مسلم/الزکاة ٥ (٩٨٦)، سنن ابی داود/ الزکاة ١٨ (١٦١٠)، سنن النسائی/الزکاة ٤٥ (٢٥٢٢)، ( تحفة الأشراف: ٨٤٥٢)، مسند احمد (٢/١٥١، ١٥٥) (صحیح) وأخرجہ: سنن النسائی/الزکاة ٣٣ (٢٥٠٦) من غیر ہذا الطریق
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، صحيح أبي داود (1428)، الإرواء (832)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 677
Sayyidina Ibn Umar (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ instructed them that sadaqat ul-Fitr must be paid before going out in the morning for the salah of eid ul-Fitr. [Ahmed5345, Bukhari 1509, Muslim 986, Abu Dawud 1610) --------------------------------------------------------------------------------
Top