سنن الترمذی - سفرکا بیان - حدیث نمبر 595
حدیث نمبر: 595
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَهَذَا أَصَحُّ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ.
مسجدوں میں خوشبو کرنا
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم نے حکم دیا، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
وضاحت: ١ ؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 595
Hannad reported from Abduh who from Hisham ibn Urwah and he from his father that the Prophet ﷺ commanded. He reported the like of it.
Top