سنن الترمذی - طب کا بیان - حدیث نمبر 2061
حدیث نمبر: 2061
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي حَيَّةُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ لَا شَيْءَ فِي الْهَامِ وَالْعَيْنُ حَقٌّ .
نظر لگ جانا حق ہے اور اس کے لئے غسل کرنا
حابس تمیمی ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: الو (کے سلسلے میں لوگوں کے اعتقاد) کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور نظر بد کا اثر حقیقی چیز ہے (یعنی سچ ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٣٢٧٢)، وانظر مسند احمد (٤/٦٧) (صحیح) (سند میں حیہ بن حابس متابعت کے باب میں مقبول راوی ہیں، اس لیے حدیث شواہد کی وجہ سے صحیح ہے، تراجع الالبانی/٥، السراج المنیر ٥٥٩٠ )
قال الشيخ الألباني: ضعيف، لکن قوله: العين حق صحيح .، الضعيفة (4804)، الصحيحة (1248) // ضعيف الجامع الصغير (6295)، صحيح الجامع الصغير (7503) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2061
Sayyidina Habis Tamim (RA) reported having heard Allah’s Messenger ﷺ say, “There is nothing in ham (as the Arabs wrongly attach to it), but the (evil) eye is a fact.”
Top