سنن الترمذی - علم کا بیان - حدیث نمبر 2788
حدیث نمبر: 2788
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ خَيْرَ طِيبِ الرَّجُلِ مَا ظَهَرَ رِيحُهُ وَخَفِيَ لَوْنُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَخَيْرَ طِيبِ النِّسَاءِ مَا ظَهَرَ لَوْنُهُ وَخَفِيَ رِيحُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَنَهَى عَنْ مِيثَرَةِ الْأُرْجُوَانِ ، ‏‏‏‏‏‏هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
مردوں اور عورتوں کی خوشبو کے بارے میں
عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے مجھ سے فرمایا: مرد کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی مہک پھیلے اور اس کا رنگ چھپا رہے، اور عورتوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور خوشبو چھپی رہے ، اور آپ نے زین کے اوپر انتہائی سرخ ریشمی کپڑا ڈالنے سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٠٨٠٥)، و مسند احمد (٤/٤٤٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشکاة (4443)، مختصر الشمائل (188)، الرد علی الکتاني ص (11)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2788
Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “The best of the scents for men is that which has a noticeable odour and an unnoticeable colour. And the best of scents for women is with a noticeable colour but an unnoticeabe smell.” And, he disallowed wearing red silk dress. [Bukhari 2582, Nisai 5273]
Top