سنن الترمذی - عیدین کے ابواب - حدیث نمبر 531
حدیث نمبر: 531
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعُمَرُ يُصَلُّونَ فِي الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ يَخْطُبُونَ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَابْنِ عَبَّاسٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ أَنَّ صَلَاةَ الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ. وَيُقَالُ:‏‏‏‏ إِنَّ أَوَّلَ مَنْ خَطَبَ قَبْلَ الصَّلَاةِ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ.
عید کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھنا
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ اور ابوبکر و عمر ؓ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھتے اور اس کے بعد خطبہ دیتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- ابن عمر ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں جابر اور ابن عباس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں، ٣- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے ہوگی، ٤- اور کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے جس نے نماز سے پہلے خطبہ دیا وہ مروان بن حکم تھا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العیدین ٨ (٩٦٣)، صحیح مسلم/العیدین (٨٨٨)، سنن النسائی/العیدین ٩ (١٥٦٥)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥٥ (١٢٧٦)، ( تحفة الأشراف: ٧٨٢٣)، مسند احمد (٢/١٢، ٣٨) (صحیح)
وضاحت: ١ ؎: مگر ایک صحابی رسول نے اسے اس بدعت کی ایجاد سے روک دیا تھا ؓ وارضاہ۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1276)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 531
Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated that AlIahs Messenger ﷺ , Abu Bakr (RA) , and Umar (RA) prayed the salah of the two eid days before sermon. Then they delivered the sermon. [Ahmed4602, Bukhari 83, Muslim 888, Ibn e Majah 1276] --------------------------------------------------------------------------------
Top