سنن الترمذی - فضائل قرآن کا بیان۔ - حدیث نمبر 2898
حدیث نمبر: 2898
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ مَيْمُونٍ أَبُو سَهْلٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ قَرَأَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَتَيْ مَرَّةٍ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مُحِيَ عَنْهُ ذُنُوبُ خَمْسِينَ سَنَةً إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهِ دَيْنٌ ،‏‏‏‏
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ أَرَادَ أَنْ يَنَامَ عَلَى فِرَاشِهِ فَنَامَ عَلَى يَمِينِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مِائَةَ مَرَّةٍ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ يَقُولُ لَهُ الرَّبُّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَا عَبْدِيَ ادْخُلْ عَلَى يَمِينِكَ الْجَنَّةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ثَابِتٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ أَيْضًا عَنْ ثَابِتٍ.
سورہ اخلاص کی فضیلت کے متعلق
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جو شخص ہر دن دو سو مرتبہ «قل هو اللہ أحد» پڑھے گا تو قرض کے سوا اس کے پچاس سال تک کے گناہ مٹا دیئے جائیں گے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٢٨١) (ضعیف) (سند میں حاتم بن میمون سخت ضعیف راوی ہے )
قال الشيخ الألباني: (حديث: من قرأ كل ... ) ضعيف، (حديث: من أراد أن ينام .... ) ضعيف (حديث: من قرأ كل ... )، الضعيفة (300)، المشکاة (2158) // ضعيف الجامع الصغير (5783) //، (حديث: من أراد أن ينام .... )، المشکاة (2159) // ضعيف الجامع الصغير (5389) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2898
انس ؓ اسی سند سے (یہ بھی) مروی ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے اور دائیں کروٹ پر لیٹ جائے پھر سو مرتبہ «قل هو اللہ أحد» پڑھے تو جب قیامت کا دن آئے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس سے کہے گا تو اپنی داہنی جانب سے جنت میں داخل ہوجا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث ثابت کی روایت سے جسے وہ انس سے روایت کرتے ہیں غریب ہے، ٢ - یہ حدیث اس سند کے علاوہ بھی دوسری سند سے ثابت سے مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (ضعیف )
قال الشيخ الألباني: (حديث: من قرأ كل ... ) ضعيف، (حديث: من أراد أن ينام .... ) ضعيف (حديث: من قرأ كل ... )، الضعيفة (300)، المشکاة (2158) // ضعيف الجامع الصغير (5783) //، (حديث: من أراد أن ينام .... )، المشکاة (2159) // ضعيف الجامع الصغير (5389) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2898
Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that the Prophet ﷺ said, “If anyone recites Surah al-Ikhlas every day two hundred times then his sins over fifty years will be effaced unless he has a debt payable.” It is reported from the Prophet ﷺ through the same sanad that he said, “If anyone intends to sleep on his bed and lies down on his right side and recites Surah al-Ikhlas a hundred times then, on the Day of Resurrection, the Blessed and Exalted Lord will say to him, “O My slave, enter Paradise by your right side.”
Top