سنن الترمذی - فیصلوں کا بیان - حدیث نمبر 1377
حدیث نمبر: 1377
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،‏‏‏‏ عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ،‏‏‏‏ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ،‏‏‏‏ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ .
اگر حیوان کسی کو زخمی کردے تو اس کا قصاص نہیں
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: بےزبان (جانور) کا زخم رائیگاں ہے، کنویں اور کان میں گر کر کوئی مرجائے تو وہ بھی رائیگاں ہے ١ ؎، اور جاہلیت کے دفینے میں پانچواں حصہ ہے ۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “There is no retaliation for a wound caused by an animal, accident in a well or in a mine. Zakah is payable at one-fifth on buried treasure.” [Bukhari 6912, Muslim 1710] --------------------------------------------------------------------------------
Top