سنن الترمذی - قرأت کا بیان - حدیث نمبر 2932
حدیث نمبر: 2932
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَحَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هَارُونُ النَّحْوِيُّ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ سورة هود آية 46 .
قرائت کے متعلق رسول اللہ ﷺ سے منقول احادیث کے ابواب
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے یہ آیت اس طرح پڑھی: «إنه عمل غير صالح»۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح) (سند میں شہر بن حوشب ضعیف راوی ہیں، لیکن متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، ملاحظہ ہو: الصحیحة رقم: ٢٨٠٩ )
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2932
Top